37 SHAB E JUMA 22 October 2020 (05 Rabi ul Awwal 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 05 ربیع الاوّل 1442ھ بمطابق 22 اکتوبر 2020ء

بیان شب جمعہ

05 ربیع الاول 1442 ھجری

22 اکتوبر 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ مریض امام کے احکام، جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی ابتدائی زندگی، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اولاد، ختم نبوت، آپ صلی اللہ علیہ و سلّم نے جب ایک قبیلے کی عورت کو نکاح کا پیغام بیجھا

05۔ زندگی کی تکالیف، حضرت ایوب علیہ السلام کا واقعہ، دنیا تکالیف کی جگہ ہے

07۔ مریض کی نماز، حضرت عمران ابن حسین رضی اللہ عنہ کا واقعہ، اشارے سے نماز کے احکام، کرسی پر نماز کے احکام، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ، مریض امام کے احکام، امام کا سجدے کے لئے آگے کوئی لکڑی یا تکیہ وغیرہ رکھنے کا مسئلہ، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ، امامت کا منصب

13۔ پیغمبر کا امتی کے پیچھے نماز پڑھنا

15۔ تسویة الصفوف، کتب کے حوالے، دور سے اقتداء کرنے کا مسئلہ، فتاوٰی عالمگیری کتاب کا حوالہ، دیگر کتب کے حوالے

17۔ کرسی پر نماز کے احکام، فتاوٰی شام کتاب کا حوالہ، مریض کی نماز

Feedback