38 SHAB E JUMA 29 October 2020 (11 Rabi ul Awwal 1442H)

بیان شب جمعۃ المبارک 29 اکتوبر 2020ء بمطابق 11 ربیع الاول 1442ھ

بیان شب جمعہ

12 ربیع الاول 1442 ھجری

29 اکتوبر 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ عربی شعر، ربیع الاول کا مہینہ، بارہ ربیع الاول وفات کا دن ہے، ولادت با سعادت آٹھ یا نو ربیع الاول کو ہوئی، کتب کے حوالے

04۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی ولادت باسعادت، منانا نہیں ہے بلکہ اپنے آپ کو بنانا ہے، مبتدعین کا رد، میلاد

06۔ داڑھی بڑی ہو اور مونچھیں کم کرو، عنفقہ ریش بچہ کے احکام

08۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی اسوۃ حسنہ پر کلام جاری، کتب کے حوالے

09۔ ربیع الاول کے مہینے پر کلام جاری، قیام اللیل کی اہمیت، تہجد کی اہمیت، وتر کے بعد نفل نہیں

Feedback