42 SHAB E JUMA 26 November 2020 (11 Rabi us Sani 1442 HJ)

بیان شب جمعۃ المبارک 11 ربیع الثانی 1442 ھ بمطابق 26 نومبر 2020ء

بیان شب جمعہ

11 ربیع الثانی 1442 ھجری

26 نومبر 2020 ء

۔

بیان حضرت الشیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ مسلمانوں کی ذمہ داریاں، وتر کے بعد نفل نہیں

04۔ سونے میں زکوٰۃ کا نصاب، چاندی میں زکوٰۃ کا نصاب

06۔ حديث شریف کے مطابق زکوٰۃ کے علاوہ بھی آپکے مال میں حقوق ہیں، إنفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت

10۔ جہنمیوں سے جب پوچھا جائے گا کہ جہنم کیوں آئے، إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری

13۔ سلطان محمود غزنوی رحمہ اللہ میں بہت ساری خوبیوں کے ساتھ ایک خامی تھی کہ بخیل تھا، سورۃ القلم میں تین آدمیوں کا واقعہ

16۔ ایک پیغمبر کا واقعہ جنہوں نے بادل کے اندر کچھ باتیں سنی، ایک نیک کاشتکار کا واقعہ

18۔ موجودہ وباء کورونا وائرس، لوگوں کو بھی اخلاص زیادہ دکھانا چاہئے، احادیث مبارکہ کے حوالے، إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری، جمعے کے دن سویرے آنے والوں کے فضائل، إنفاق فی سبیل اللہ پر کلام جاری، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ، خیر خیرات اور صدقات کے برکات

24۔ حديث شریف کے مطابق بلا جب آسمان سے نازل ہوتی ہے تو اپنا منہ کھول لیتی ہے

25۔ جامعہ مفتی محمود نوری آباد احسن المحامد اور جامعہ کی دیگر شاخیں

Feedback