19 SHAB E JUMA 04 June 2020 (13 Shawwal 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۱۳ شوال ۱۴۴۱ھ بمطابق ۰۴ جون ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

13 شوال المکرم 1441 ھجری

04 جون 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ موجودہ حالات، موت کا خدشہ، موت کے بعد کے حالات

04۔ آخرت کی زندگی، ایک طویل حدیث شریف کا حوالہ

12۔ بندہ مال بڑھانے کی کوششوں میں لگا رہتا ہے، حدیث شریف کا حوالہ، ہر ذی روح موت چکھے گا، موت کی تیاری پر کلام جاری

16۔ تیجا، چہلم اور برسی رسوم اور بدعات ہیں اور یہ مردے کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتے، قبر کو پکا کرنا منع ہے، ایک عورت کا واقعہ جو شوہر کی قبر پر ایک سال تک رہی، قبور پر بدعات منع ہیں

20۔ آخرت کی تیاری پر کلام جاری، قبر ہر انسان کو روزانہ آواز دیتی ہے، حدیث شریف کا حوالہ

23۔ مردے کے بارے میں اچھا کہنا چاہئے

26۔ دین کی طرف رجوع کی ضرورت ہے، جامعہ سے تفسیر شروع ہو گئی ہے

Feedback