20 SHAB E JUMA 11 June 2020 (20 Shawwal 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک ۲۰ شوال ۱۴۴۱ھ بمطابق۱۱ جون ۲۰۲۰ء

بیان شب جمعہ

20 شوال المکرم 1441 ھجری

11 جون 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

01۔ یہ آزمائش کا وقت ہے، ہم سے پہلے اللہ کے نیک بندوں نے بھی اللہ تعالٰی سے ہی مدد مانگی، اللہ تعالٰی کی مدد کیسے متوجہ کی جائے

07۔ اللہ تعالٰی کے ساتھ تعلق مضبوط کریں، روزانہ کا صدقہ، صدقے کی تعریف، احادیث شریف کے حوالے، زکواۃ کے فضائل، صدقے کی اہمیت پر کلام جاری، انسانی جسم کے تین سو ساٹھ جوڑوں کا صدقہ

17۔ گناہوں کو روکنا ہو گا اور نیکیوں کو اپنانا ہوگا، جنت کے دروازوں میں ایک دروازہ باب الصدقہ ہے، احادیث شریف کے حوالے

19۔ صدقہ میں دکھاوا نہیں ہونا چاہئے

Feedback