21 SHAB E JUMA 18 June 2020 (27 Shawwal 1441H)

بیان شب جمعۃ المبارک 27 شوال 1441 بمطابق 18 جون 2020ء

بیان شب جمعہ

27 شوال المکرم 1441 ھجری

18 جون 2020 ء

۔

بیان حضرت مولانا حافظ محمد انور شاہ احسنی دامت برکاتھم العالیہ

۔

منٹ : بیان کا موضوع

02۔ مختلف طبقات کے لوگ، قرآن مجید میں سب کے لئے ھدایت ہے، مشرکین کے اعتراض کا جواب

05۔ ایک حدیث شریف کا حوالہ کہ جسم میں ایسا ٹکڑہ ہے جب وہ درست ہو تو سارا جسم درست ہوتا ہے اور جب وہ خراب ہو جائے تو سارا جسم خراب ہو جاتا ہے اور وہ دل ہے، دل پر کلام جاری

10۔ تزکیہ، زکواۃ، ظاہر اور باطن کی صفائی، طہارت اور تزکیہ میں فرق

14۔ دل پر کلام جاری، دل میں اٹھنے والے مقاصد کو کنٹرول کرنا ضروری ہے، اعمال میں اخلاص ضروری ہے، تکبر سے بچنا چاہئے، زندگی گزارنے کا سلیقہ، ایک مثال

21۔ جناب مُحَمَّدٌ رَّسُولُ اللہ صلی اللہ علیہ و سلّم کی تعلیمات ہمارے لئے آخرت میں باعث نجات ہیں، مثال سے وضاحت

22۔ تزکیہ پر کلام جاری، نفسانی خواہشات، دوکاندار پیروں کی مذمت، زمانہ جاہلیت کے کچھ واقعات، تزکیہ پر کلام جاری، بزرگان دین کی صحبت میں رہنا چاہئے، حدیث شریف کے مطابق صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین ستاروں کی طرح ہیں جس کی پیروی کرو گے کامیاب ہو جاؤ گے

Feedback